Deen e Islam Cover Image
Deen e Islam Profile Picture
Deen e Islam
@DeeneIslam
9 people like this

تم گناہ اور ظلم و زیادتی کے کاموں میں
ایک دوسرے کی مدد مت کرو 😔



چھج
بچپن میں امی جب کنک صاف کرتی تھیں تو چھج میں گیہوں ڈال کے پہلے انہیں اوپر اچھالتیں پھر دائیں بائیں رولتیں، اس سے گیہوں میں موجود گھنڈیاں، جو اور مٹی کی باریک روڑیاں الگ ہوجاتیں۔ پھر انہیں وہ نہایت آہستگی سے الگ کردیتیں۔
انسانی رشتوں میں بھی ایسے چھج ضروری ہیں، جب تعلق شروع ہو رہا ہو تو اسے چھج میں ڈال کے پٹخا جائے، دائیں بائیں رولا جائے، تاکہ اس کے اندر ملی ہوئی ساری بد نیتیں اور کھوٹ نکھر کے اگلے حصے میں آ جائیں اور پھر انہیں نزاکت سے الگ کیا جاسکے۔
جب ہم خوف کے شکار ہو کر کسی رشتے کو چپک جاتے ہیں کہ مبادا کسی سچی بات پہ ہاتھ سے چھوٹ نہ جائے، تو دراصل ہم گیہوں کے اندر مٹی کی روڑیاں ملاتے ہیں، جو بعد میں آ ٹے کے اندر پس کر گردوں میں پتھری بناتی ہیں۔
اگر کوئی واقعی آپ کا ہے تو آ پ کو کبھی نہ چھوڑے گا۔
اگر چھوڑ جائے تو سمجھیں اسی میں بہتری تھی۔
آپ کی داڑھوں کے اندر "کرک" نہیں آ ئے گی۔
آپ کے گردے اور پتا محفوظ رہیں گے۔


جو ہو سکے تو یہ کاسہ بھی قبر میں رکھ دو

یہ مسئلہ بھی تو آگے خدا کے رکھنا ہے😢😢



  • About
  • اسلام دین فطرت ہے جو زندگی کے ہر میدان میں ہماری رہنمائی کرتا ہے